وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل

May 17, 2022 | 11:54:AM
وفاقی حکومت کے تین ڈی آئی جی تبدیل
کیپشن: وفاقی حکومت میں تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   (24 نیوز) وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے، دو ڈی آئی جیز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کاشف مشتاق کانجو کی خدمات حکومت پنجاب کے حوالے کر دی گئیں۔ ڈی آئی جی بابر سرفراز الپہ کی خدمات بھی حکومت پنجاب کے حوالے کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

 ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے حوالے کی گئی ہیں۔

 افسروں کو فوری طور پر نئی تعیناتی کی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آ گئی