شہباز گل کو ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت

Aug 17, 2022 | 19:10:PM
پی ٹی آئی رہنما، شہباز گل، ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی، منتقل کرنے کی ہدایت
کیپشن: شہباز گل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کوجیل سے ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ شہباز گل کو پنجاب حکومت کے حکم پر ڈی ایچ کیو منتقل کیا جارہا ہے،پنجاب حکومت نے شہباز گل کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلی کا حکم دیا، جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ شہباز گل خیریت سے ہیں ۔
دوسری جانب ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی کی انتظامیہ، ڈاکٹروں اور عملے کو الرٹ کردیا گیا ،ڈاکٹر شہباز گل کی ممکنہ منتقلی کے پیش نظر عملے اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج