یمنی زیدی دلہن کے روپ میں۔۔ تصاویر وائرل

Nov 16, 2021 | 13:14:PM
یمنی زیدی نے برائیڈل شو کی تصویر وائرل کردیں
کیپشن: یمنی زیدی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی وی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے نئے برائیڈل شوٹ سے لی گئیں دلکش تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یمنیٰ زیدی کی جانب سے شیئر کی گئی اِن تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ گولڈن رنگ کے عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔یمنیٰ زیدی گولڈن جوڑے کے ساتھ گولڈن رنگ کے ہی زیورات پہنے ہوئے ہیں جو کہ ان پر خوب جچ رہے ہیں۔

 شائقین کے دلوں پر راج کرنے والی یمنیٰ زیدی ہمیشہ کی طرح اس برائیڈل شوٹ میں بھی بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔


اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اس پوسٹ پر تا حال لاکھوں لائکس اور تعریفی کمنٹس آچکے ہیں اور ان کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:میچ کے دوران بچی گرائونڈ میں داخل۔۔ اسٹار فٹبالر نے ایسا تحفہ دیا کہ دل جیت لیا