پنجاب:  سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد

Apr 16, 2024 | 15:09:PM
پنجاب بھر کے اسکولوں میں پلاسٹک  کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید  ریاض)  پنجاب بھر کے سکولوں میں پلاسٹک  کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 

فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے سکولوں میں پودے لگا نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مراسلہ کے مطابق پودے  سکولوں کی چار دیواری کے ساتھ لگائے جائیں ، پلے گراونڈز کی خوبصورتی خراب کئے بغیر میواکی جنگل بنانےکی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:   پاک سعودی تعلقات علاقائی امن و استحکام کیلئے اہم ہیں:اسحاق ڈار