اداکارہ عمران عباس کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Dec 15, 2021 | 21:39:PM
اداکار عمران عباس، دنیا اجڑ گئی
کیپشن: عمران عباس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹی وی کے معروف اداکار عمران عباس کی دنیا اجڑ گئی۔
اداکارہ عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے پاﺅں چومتے ہوئے تصویر شیئر کردی،کیپشن میں لکھا ہے الوداع میری جان۔۔۔ میں ان پاﺅں کو مزید نہیں چوم سکوں گا ، آج میری جنت اپنی اللہ کے پاس چلی گئی، انہوں نے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ میری والدہ کی مغفرت کیلئے سورة فاتحہ کی تلاوت کریں۔جس پر شوبز شخصیات اور عمران عباس کے مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غیر اخلاقی فلموں کا کاروبار۔۔شلپا شیٹھی کے شوہر کی گرفتاری۔۔بڑی عدالت سےبڑا ریلیف