ملتان میں صوبائی کابینہ کا اجلاس،سرکاری ملازمین کی سنی گئی

Sep 11, 2023 | 16:46:PM
ملتان میں صوبائی کابینہ کا اجلاس،سرکاری ملازمین کی سنی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تاریخ میں پہلی بار صوبائی کابینہ کا ملتان میں  اجلاس ہوا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےاجلاس کی صدارت  کی،پنجاب کی نگران کابینہ نے ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔

 تفصیلات کے مطابق سرکارہی ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے نگران وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

ملتان میں ہوئے کابینہ کے اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔

کابینہ کے اجلاس میں میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں، معذور افراد اور طلبہ کو فری سہولت دینےکی منظوری بھی دے دی گئی۔

 یہ بھی پڑھیں:  صدر مستعفی ہو گئے