سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کے باوجود سماعت جاری رہے گی

Jun 09, 2023 | 14:56:PM
 گرمیوں کی تعطیلات کے باوجود آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چھ بنچ مقدمات کی سماعت کرینگے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) گرمیوں کی تعطیلات کے باوجود آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چھ بنچ مقدمات کی سماعت کرینگے۔

گرمیوں کی سالانہ تعطیلات کا آغاز 15 جون سے ہو رہا ہے۔  سپریم کورٹ کے چھ بنچ آئندہ ہفتے 600 سے زائد مقدمات کی سماعت کرینگے۔ خلاف معمول تعطیلات کے دوران سول نوعیت کے مقدمات بھی زیر سماعت آئیں گے۔ 

مزید پڑھیں:  کسانوں سے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز تیار

عام طور پر چھٹیوں کے دوران صرف ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی ہی سماعت ہوتی ہے۔