تکنیکی اورآپریشنل وجوہات ،2 پروازیں منسوخ ،کئی تاخیرکاشکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد سعید)تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئرپورٹس کی 2 پروازیں منسوخ اورکئی کی روانگی میں تاخیرہوگئی۔
کوالالمپوراور لاہور کے درمیان غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں.
یہ بھی پڑھیں:9مئی کیس،عمر ایوب کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج
لاہور سے قومی ایئر لائن کی دمام کے لئے پرواز کی روانگی میں ساڑھے 14 گھنٹے کی تاخیرہوئی جس کے بعدلاہور سے دمام کی پرواز پی کے 247 نئے وقت پر رات ساڑھے 11بجے روانہ ہوگی۔