برطانوی وزیرخارجہ خارجہ یوویٹ کوپر کا اسحاق ڈار کو فون، جنگ بندی کروانے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف

Apr 09, 2026 | 20:57:PM
برطانوی وزیرخارجہ خارجہ یوویٹ کوپر کا اسحاق ڈار کو فون، جنگ بندی کروانے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(انور عباس) پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو برطانوی وزیرخارجہ خارجہ یوویٹ کوپر کا ٹیلیفون آیا۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ بات چیت میں فریقین  نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔  

برطانوی وزیر خارجہ نے  پاکستان کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ،جنگ بندی میں پاکستان کے  اہم کردار کا اعتراف کیا۔ انہوں نے برطانیہ کی پاکستان کی امن و استحکام کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اس بات چیت میں  فریقین  نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قریبی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور  دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، خطے میں دیرپا امن کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔