مانچسٹر یونائٹڈ کو ویسٹ ہیم یونائٹڈ کےہاتھوں اپ سیٹ شکست

May 08, 2023 | 10:21:AM
مانچسٹر یونائٹڈ کو ویسٹ ہیم یونائٹڈ کےہاتھوں اپ سیٹ شکست
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انگلش پریمیئرلیگ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک صفر سے ہرا دیا۔

انگلش پریمئر لیگ کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ مانچسٹر یونائٹڈ کو ویسٹ ہیم یونائٹڈ کےہاتھوں اپ سیٹ شکست۔ مانچسٹر یونائٹڈ کوایک صفر سےناکامی کاسامنا کرناپڑا۔ 

یہ بھی پڑھیں: امام کا ٹوئٹ ابھی تک نہیں دیکھا، میری وجہ سے افتخار کا نام چاچا پڑگیا : بابر اعظم

دوسری جانب گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں آرسنل نے نیوکاسل یونائٹڈکو  2-0 سےشکست دی۔