کراچی ضمنی الیکشن ؛جے یو آئی کا ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان 

Jun 08, 2022 | 22:39:PM
کراچی ضمنی الیکشن، جے یو آئی، ایم کیو ایم، حمایت کا اعلان،
کیپشن: مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی ضمنی الیکشن میں جے یو آئی نے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان کردیا۔
ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل کاکہناہے کہ جے یو آئی نے این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہمارے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے، اس نشست پر جے یو آئی ایم کیو ایم کے امیدوارکو سپورٹ کرے گی،کنور نوید جمیل نے کہاکہ جے یو آئی پی ڈی ایم کی ایک اہم جماعت ہے، موجودہ حکومت میں جے یو آئی ہماری اتحادی بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی حکومت میں عتاب کا شکار احد چیمہ کو بڑا عہدہ مل گیا