تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کی توثیق کردی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کی توثیق کردی۔
دو روزقبل پارلیمنٹ سے منتخب ہونے والے وزیراعظم نےشاہی محل میں بادشاہ کے دربار میں حاضری دی اور بادشاہ کی تصویر کے سامنے جھک کر آداب بجا لائے۔
تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم کو آئینی عدالت نےبرطرف کردیاتھا جس کے بعد اپوزیشن کی جماعتوں نے اتحادی حکومت قائم کردی۔
یہ بھی پڑھیں:قیمتی جواہرات سے بھرا بینک والٹ 100 سال بعدکھولنے کا فیصلہ
تھائی لینڈ کے بادشاہ نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کی توثیق کردی ہے۔