شہباز شریف کا ایک اور بڑا قدم

Jul 07, 2022 | 13:19:PM
شہباز شریف کا ایک اور بڑا قدم
کیپشن: وزیر اعطم شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)وزیر اعطم شہباز شریف نے پنجاب کی ٹیکسٹائل ملزکو گیس بندش کا نوٹس  لے کر ٹیکسٹائل ملزمالکان کوآج شام اسلام آباد بلا لیا ۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما )کا وفد بزنس مین گوہر اعجاز کی سربراہی میں وزیر اعظم سے ملاقات کرے گا، وزیر اعظم اور ٹیکسٹائل ملزم مالکان میں توانائی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: تیل کی قیمتیں کم، جلد مہنگائی پر قابو پا لیں گے: شہباز شریف