پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ ہولڈر سمیت متعدد رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Jan 05, 2024 | 20:58:PM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) سیاست میں مفاہمت کے بادشاہ کے نام سے پہچان رکھنے والے سابق صدر  آصف علی زرداری کا بڑا وار ، مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ ہولڈر سردار عبداللہ بدانی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے علی پور سے سابق ایم پی اے ملک عبدالعزیز کلنگ  نے ملاقات کی ہے ،سابق ایم پی اے ملک عبدالعزیز کلنگ کا ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان ، دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے پی پی 275 کے ٹکٹ ہولڈر سردار عبداللہ بدانی، ابوبکر کلنگ و دیگر افراد کا بھی پی پی پی میں شمولیت کا اعلان۔ 

تحریک لبیک پی پی 246 کے ٹکٹ ہولڈر میاں یوسف عباسی، مسلم لیگ (ن) ملتان کی رہنما روبینہ شاہین و دیگر بھی پی پی پی میں شامل  ہو گئیں۔

مظفر گڑھ سے سابق ایم پی اے خان محمد جمالی بھی پی پی پی میں شامل  ہو گئے ، صدر آصف علی زرداری سے پی پی پی میں حالیہ شمولیت اختیار کرنے والے سابق ایم پی اے ملک واصف راں، طاہر خان و دیگر نے ملاقات بھی کی، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے سیاسی رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔ 

یہ بھی پڑھیں : الیکشن ٹربیونل سے اعظم سواتی کی اپیل مسترد