وزیراعلیٰ پنجاب کا شہری کی مدد کرنے والے ڈولفن اہلکاروں کو خراج تحسین

Dec 05, 2023 | 22:18:PM
وزیراعلیٰ پنجاب کا شہری کی مدد کرنے والے ڈولفن اہلکاروں کو خراج تحسین
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ایکس (ٹوئٹر)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے کیمرے سے چھپ کر شہری کی مدد کرنے والے ڈولفن اہلکاروں کیلئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پیغام جاری کیا اور انہیں خراج تحیسن پیش کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام  میں کہا ’آج ڈولفن فورس کے جوانوں کے بے لوث خدمت کے جذبے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیا، جب وہ خاموشی سے شہریوں کی مدد کر رہے تھے، ہم کمیونٹی کی مدد کرنے میں ان کی انتھک خدمات کیلئے ان ہیروز کو سراہتے ہیں‘۔