ہونڈا کا پاکستان میں اپنا اسمبلی پلانٹ بند کرنے کا اعلان

Oct 04, 2022 | 15:28:PM
ہونڈا کا پاکستان میں اپنا اسمبلی پلانٹ بند کرنے کا اعلان
کیپشن: ہونڈا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ہونڈا 4 اکتوبر سے 11 اکتوبر 2022 تک پاکستان میں اپنا اسمبلی پلانٹ بند کر رہا ہے۔

 ہونڈا آفیشل نے اعلان کیا کہ کمپنی  پاکستان میں ایک ہفتے کہ لئے اپنا اسمبلی پلانٹ  بند کر رہی ہے۔ پلانٹ  بند کر نے کی وجہ میں ہونڈا اٹلس نے سپلائی چین کے مسائل کا حوالہ دیا جو درآمدات پر حکومت کی پابندیوں اور بگڑتی ہوئی معیشت سے پیدا ہوئے ہیں۔پاکستان کی آٹو انڈسٹری کو درآمدی پابندیوں کی وجہ سے پیداوار میں کمی اور ترسیل میں تاخیر کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ ان حالات کےچلتے ٹویوٹا نے بھی اپنے صارفین کو اپنی بکنگ منسوخ کرنے اور مارک اپ کے ساتھ مکمل رقم کی واپسی کی پیشکش  کی ہے۔