پی ٹی آئی کا منحرف اورپارٹی پالیسی کی خلاف کرنیوالے ارکان کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
کیپشن: پی ٹی آئی لوگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )نے منحرف ہونے اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔
منحرف اراکین کیلئے پی ٹی آئی سپیکر قومی اسمبلی سے باضابطہ رابطہ کرے گی،ذرائع کاکہنا ہے کہ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے اور نااہل کروانے کی کاروائی کی جائے گی ۔
اسد قیصر کاکہنا ہے کہ منحرف اراکین نے پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لیا مگر حکومت کو سپورٹ کیا ،پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں: نئی نویلی دلہن نے اپنے چچا سے شادی کرنے کیلئے دولہے کو مار ڈالا