کرم میں کوئلے کی کان پر فریقین میں فائرنگ ،دوافرادجاں بحق

Aug 03, 2025 | 10:03:AM
کرم میں کوئلے کی کان پر فریقین میں فائرنگ ،دوافرادجاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک رحمان)سینٹرل کرم میں کوئلے کی کان پر فریقین میں فائرنگ کے نتیجے میں دوافرادجاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوئلے کی کان پردوفریقین کے درمیان تصادم ہوگیااورفائرنگ کے نتیجے میں  دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شدیدزخمی ہو گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا، رپورٹ
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔