زیا دتی کا شکار خواتین سے متعلق ادا کا رہ ماہرہ خان کا اہم بیان

Aug 03, 2021 | 23:12:PM
زیا دتی کا شکار خواتین سے متعلق ادا کا رہ ماہرہ خان کا اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)معروف ادا کا رہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا، تب تک خواتین زیادتی کا شکار رہیں گی۔ساتھ میں انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اب احتساب ہونا بہت ضروری ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق  ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا خواتین ایسی ہی  زیادتیوں کا شکار  ہو تی رہیں گی۔ اپنے بیان میں انھوں نے گھریلو تشدد سے متعلق بل پاس کروانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ براہِ کرم اب گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے بل پاس کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہے کو ئی اچھا رشتہ تو میرے وا لدین سے با ت کریں ۔۔ادا کا رہ نمرہ خا ن