سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

Aug 01, 2025 | 09:32:AM
 سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   (24 نیوز )سندھ اور بلوچستان کے   سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول کھل گئے۔

صوبہ سندھ اور بلوچستان میں  گرمیوں کی چھٹیاں ختم  ہونے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔

تاہم اسکول کھلنے کے پہلے روز طلبہ کی حاضری معمول سے انتہائی کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹیرف سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط ، ٹرمپ نے بھارت کی چیخیں نکلوا دیں

دوسری جانب کراچی میں بیشتر نجی اسکول 4 اگست سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے  یکم جون سے 31 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا ۔