طلباءکیلئے خوشخبری، پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن نے بڑی منظوری دیدی

Aug 01, 2023 | 13:06:PM
 طلباء کو مقامی سطح پر درپیش مسائل پر پی ایچ ڈی کرانے کامنصوبہ،  پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) طلباء کو مقامی سطح پر درپیش مسائل پر پی ایچ ڈی کرانے کامنصوبہ،  پنجاب ہائرایجوکیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 

پی ایچ ڈی پروگرام کیلئے 60 فیصد فنڈنگ لوکل انڈسٹری کرے گی جبکہ 40 فیصد فنڈنگ پی ایچ ای سی کرے گا۔

مزید پڑھیں: نواٹس ایپ کا شاندار فیچر متعارف،صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پی ایچ ای سی کے مطباق سکیم کا مقصد مقامی مسائل پر تحقیق کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ مقامی سطح پر پی ایچ ڈی سے ملکی مسائل پر تحقیق اور حل دریافت ہونگے۔ انرجی، سائنس، ٹیکنالوجی، معدنیات، زراعت، کول، ماحولیات، ہائیڈرو، پانی سمیت دیگر مسائل پر پی ایچ ڈی کرائی جائے گی۔