پا کستان گھر بیٹھے موبائل فو ن سے شناختی کارڈ بنانے والادنیا کا پہلا ملک بن گیا

Aug 31, 2021 | 20:25:PM
پا کستان گھر بیٹھے موبائل فو ن سے شناختی کارڈ بنانے والادنیا کا پہلا ملک بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی جس کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ  پاکستان نے آن لائن گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی۔ یہ کام کرنے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نازیباتصاویر شیئر کرنے پر اداکارہ عائشہ ثنا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انہوں نے بتایا کہ اس ایپ کے ذریعے موبائل پر لائیو بائیو میٹرک انگلیوں کے نشانوں کی تصدیق ہوسکے گی اور سمارٹ موبائل کے ذریعے شناختی کارڈ گھر بیٹھ کر بنوایا جاسکے گا۔ بیرون ملک پاکستانی بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:انگریزی گانے پر بنائی علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی