لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کیساتھ ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم خو شگوار ہو گیا ، کلمہ چوک،گلبرگ،جیل روڈ،مال روڈ،ڈیوس روڈ کے اطراف میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔
ریلوے اسٹیشن،بادامی باغ،ایم اے او کالج کے اطراف بھی تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی، تیز طوفانی ہواؤں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہوا ہے جبکہ اکثر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔
یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی طرح کسی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا: وسیم عباس