یاسرہ رضٗوی کے گھرنئے مہمان کی آمدمتوقع، مبارکباد کا سلسلہ جاری

Apr 26, 2021 | 12:28:PM
یاسرہ رضوی کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع
کیپشن: یاسرہ رضوی کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)اداکارہ یاسرہ رضوی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اور انہیں اس سلسلے میں مبارکبادیں دیے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انھیں حاملہ حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔یاسرہ رضوی نے تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے ہوا لکھا کہ مانیٹر کا انتظار کرتے ہوئے، انتظار آدھی جاب ہے اور صبر ہی اسے انجام دینے کا واحد طریقہ ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ برس کم عمر ڈرامہ پروڈیوسر عبدالہادی سے شادی کی تھی، عبدالہادی عمر میں یاسرہ سے 10 برس چھوٹے ہیں، شادی کے وقت یاسرہ کی عمر 34 برس جب کہ عبدالہادی کی عمر 24 برس تھی۔

یہ بھی پڑھیں:      صبا قمر نے مختصر لباس میں 37ویں سالگرہ منائی ،تصاویر شیئر