ٹو ٹے دل وا لے عا شقو ں کیلئے اداکا رہ را بعہ بٹ کا اہم مشورہ۔۔ویڈیو وائرل

Jul 25, 2021 | 19:10:PM
ٹو ٹے دل وا لے عا شقو ں کیلئے اداکا رہ را بعہ بٹ کا اہم مشورہ۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)عید الاضحیٰ پر اداکارہ رابعہ بٹ نے ایک ٹاک شو میں شرکت کی  جس میں انہوں نے اپنی گہری باتوں سے نا صرف وہاں موجود دیگر فنکاروں کو متاثر کیا بلکہ اُن کے متاثر کُن جملے سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہے ہیں۔ جس پر مداح اُن کی دانائی کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رابعہ بٹ نے ٹوٹے ہوئے دلوں کو ایک مشورہ دیا ہے جس پر اُنہیں سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کر کٹر ندا ڈار سے متعلق متنازعہ بیان کے بعد عبدالرزاق کا ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

شو کے دوران میزبان ندا یاسر کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ ٹوٹے ہوئے دلوں کے لیے آپ کا کیا مشورہ ہے؟

جس کا جواب دیتے ہوئے رابعہ بٹ نے کہا کہ ’اس درد کے بعد خدا کس چیز سے نوازنے والا ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کو اس کا اندازہ ہی نہیں، خدا جب آپ سے کچھ لیتا ہے تو اُس کے بدلے میں لازماً آپ کو بہت کچھ دیتا ہے کبھی یا تو سبق کی صورت میں یا دنیاوی کسی شے کی صورت میں لیکن آپ کو اجر ملتا ضرور ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نکا ح کے با وجو د رخصتی کیو ں نہ ہو سکی ۔۔ٹک ٹاکر ز ذوالقرنین اور کنول آفتاب کا اہم انکشاف۔۔ویڈیو وا ئرل