Feb 25, 2024 | 15:33:PM

نیوزی لینڈ کرکٹ کا بڑا نام اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل

پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ، نیوزی لینڈ کے جارحانہ بیٹر مارٹن گپٹل نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پی ایس ایل 9 کو بڑا بوسٹ، نیوزی لینڈ کے جارحانہ بیٹر مارٹن گپٹل نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے یو اے ای کے نوجوان کھلاڑی محمد وسیم کی جگہ سابق کیوی کرکٹر مارٹن گپٹل کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

محمد وسیم کو یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنا تھی لیکن وہ دیگر لیگ کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے۔ 

مزید پڑھیں:  نوازالدین صدیقی پاکستانی فنکاروں کے مداح  نکلے

یاد رہے کہ معروف نام مارٹن گپٹل ،وہ اس سے پہلے بھی پی ایس ایل کھیل چکے ہیں۔