کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں افطار کے اوقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان کے بڑے شہروں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں آج افطار کے اوقات مندرجہ ذیل ہوں گے۔
24اپریل(ہفتہ)۔۔ افطار کے اوقات:
فقہ حنفیہ کے مطابق کراچی میں سات بج کر دو منٹ ( 7:02 ), لاہور میں چھ بج کر اکتالیس منٹ (06:41) اور اسلام آباد میں افطار کا وقت چھ بج کر انچاس منٹ(06:49) ہوگا۔
فقہ جعفریہ کےمطابق کراچی میں افطار کا وقت سات بج کر گیارہ منٹ (07:11)، لاہور میں چھ بج کر پچاس منٹ (06:50)اور اسلام آباد میں افطار کا وقت سات بجے (07:00) ہوگا۔