سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل ہو گیا

Feb 23, 2024 | 16:21:PM
سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیاہے۔

ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے، پارٹی قیادت آج ارکان کو اعتماد میں لے گی،پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔ 

مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔