انسان کے بجائے روبوٹ سکول پرنسپل مقرر

Oct 22, 2023 | 12:33:PM
انسان کے بجائے روبوٹ سکول پرنسپل مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سائنس دن بدن ترقی کرنے لگی،برطانیہ کے سکول میں ایک ایسی پرنسپل تعینات کی گئی ہے جو انسان نہیں بلکہ ایک روبوٹ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ایک اسکول  میں ایک  اے آئی روبوٹ ایبیگیل بیلی کو پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔ ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں مدد کرنے کے لیے ایبیگیل بیلی کی خدمات حاصل کی ہیں جو ایک  اے آئی ڈیولپر کے ذریعے تیار کردہ چیٹ بوٹ ہے۔

ضرورپڑھیں:سردی کی آمد سے قبل ہی انڈے مہنگے
ایبیگیل بیلی نامی  اے آئی چیٹ بوٹ، زبانوں کا ترجمہ کرنے ،تخلیقی مواد اور سوالات کے جوابات معلوماتی انداز میں ترتیب دینے کااہل ہے۔

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - سائنس
ٹیگز: