سونا پھر مہنگا، فی تولہ کہاں تک جا پہنچا؟

Nov 22, 2023 | 14:41:PM
سونا پھر مہنگا، فی تولہ کہاں تک جا پہنچا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 500 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گیا،عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 2 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈالر کی قدر میں کمی،روپیہ مزید تگڑا ہو گیا