مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 39 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 74 ہزار 166 روپے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں:سونا خریدنا خواب ۔۔!قیمت سے متعلق پریشان کن خبر
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 43 سینٹ کم ہو کر 4155.5 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔