برنہم باضابطہ طور پر برطانیہ کے نئے وزیراعظم بن گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اینڈی برنہم ایک دہائی میں برطانیہ کے ساتویں وزیر اعظم بن گئے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برنہم ایندی برنہم نے برطانوی بادشاہ چارلس سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کی، برطانوی بادشاہ چارلس نے ایندی برنہم کو وزیراعظم کیلئے باضابطہ دعوت دی۔
قبل ازیں ،سٹارمر نے کنگ چارلس سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دینے کے لیے ملاقات سے پہلے ایک مختصر الوداعی تقریر کی برنہم نے پھر کنگ چارلس کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی کہ وہ وزیر اعظم بنیں۔
برنہم قوم کو ان مسائل جیسے کہ زندگی گزارنے کا بحران(cost of living) اور خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خدمات پر بہتر توجہ مرکوز کرنے کے لیے 'دوبارہ کام کرنے' کا عہد کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت میں تباہ کن بارشیں، 26 افراد ہلاک