ٹرمپ یہ کام اپنی جماعت سے کروائیں ،ڈیموکریٹس نے 300 ارب ڈالر کی ادائیگی مسترد کر دی

Jun 19, 2026 | 10:33:AM
ٹرمپ یہ کام اپنی جماعت سے کروائیں ،ڈیموکریٹس نے 300 ارب ڈالر کی ادائیگی مسترد کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ کے سربراہ چک شومر نے کہا ہےکہ ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے۔

ایک بیان میں چک شومر نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو سیکڑوں ڈالر دینا چاہتے ہیں تو یہ کام اپنی جماعت کے ووٹوں سے کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کو آخری وارننگ!

 امریکا ٹرمپ کی نااہلی، اس کی انا اور حقائق کو سننے اور قبول کرنے کی اس کی ناکامی کی وجہ سے بدتر حالت میں ہے۔