ڈیوٹی سےواپس آتے خواتین اساتذہ کی گاڑی پر فائرنگ، 4زخمی

Jun 19, 2021 | 15:50:PM
ڈیوٹی سےواپس آتے خواتین اساتذہ کی گاڑی پر فائرنگ، 4زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں خواتین اساتذہ کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ پڑنگ آباد میں خواتین کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواتین اساتذہ  زخمی ہو گئیں، اساتذہ دشت بابا سکول میں ڈیوٹی کے بعد واپس آ رہی تھی،زخمی خواتین اساتذہ کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل  ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت کو خط