موسم کے حوالے سے اہم خبر جانیے

Feb 19, 2022 | 15:45:PM
 موسم کے حوالے سے اہم خبر جانیے
کیپشن: موسم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)محکمہ موسمیات نے  آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد ہے، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:واٹس ایپ میں مزید بڑی تبدیلی؛ صارفین کیلئے اچھی خبر

کشمیر میں کچھ مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نسیم وکی اور آغا ماجد پر فائرنگ کیوں کی؟ ملزموں نے اہم انکشاف کردیا