معمولی جھگڑے پر سفاک باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل

Aug 19, 2021 | 15:50:PM
معمولی جھگڑے پر سفاک باپ کے ہاتھوں بیٹی قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں معمولی جھگڑے پر باپ نے فائرنگ کر کے اپنی جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم ریاض کا کسی بات پر اپنی 23 سالہ بیٹی تسلیم کے ساتھ جھگڑا ہو گیا اچانک ملزم نے باتوں ہی باتوں میں طیش میں آ کر پستول نکالا اور فائرنگ کر دی، تسلیم بی بی گولیاں لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

قاتل باپ ریاض واردات انجام دینے کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ نسیم بی بی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:      طالبان کے ظلم و بربریت کا شکار افغان خاتون بھارت پہنچ گئی