مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ

Mar 18, 2026 | 10:36:AM
مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ساجد بلوچ)ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے فرزند مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی حادثے کاشکارہوگئی۔
مولانا اسجد محمود کے سکواڈ کی گاڑی کوحادثہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیاجس کے نتیجے میں انصار السلام کے دو رضاکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:خطے میں کشیدگی ؛مشرق وسطیٰ کے لیےآج بھی 83 پروازیں منسوخ
 پولیس ذرائع کے مطابق شہید ہونے والوں کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے ۔