سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Oct 17, 2023 | 10:22:AM
سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حماد انگاریہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مقبول کھلاڑی شاہد آفریدی کی بہن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔

مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں، ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی زکریا مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے بہن کے انتقال کی اطلاع شوشل میڈیا پر دی۔

خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کیلئے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کیلئے پیغام دیا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی