سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ 

Jan 17, 2022 | 17:47:PM
ملک بھر، فی تولہ ،سونے کی قیمت
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 25ہزار200 روپے ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،فی تولہ سونا50 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25ہزار200 روپے کا ہو گیاجبکہ 10 گرام سونا42 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار338 روپے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ماسک نہیں تو تنخواہ بھی نہیں۔۔ بڑا اعلان ہو گیا