عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں: میاں جاوید لطیف

Sep 14, 2022 | 11:27:AM
جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مذہب کو سیاست کے لئے استعمال کر رہے ہیں
کیپشن: میاں جاوید لطیف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان مذہب کو سیاست کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر جاوید لیطف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا فتنہ چل نکلا تو ملک میں خون ریزی ہوگی۔