سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

Jul 13, 2023 | 21:15:PM
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
کیپشن: سری لنکن کھلاڑی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
لنکن سکواڈ میں ڈمتھ کرونا رتنے (کپتان)، نشان میڈوشکا، کوشل مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دننجایا ڈی سلوا، پینتھم نسانکا، سدیرا سماراوکریما (نائب کپتان)، کمیندو مینڈس، رمیش مینڈس، پرابتھ جے سوریا، پراوین جایاوکریما، کاشن راجتھا، دلشان مڈوشانکا، وشوا فرنینڈو اور لکشیتھا مناسینگھے شامل ہیں،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال میں شروع ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: آندھی،گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی