روپیہ کمزور: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Jul 13, 2022 | 11:57:AM
روپیہ، ڈالر،انٹربینک،معاشی ماہرین،عید تعطیلات
کیپشن: تجارتی خسارے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کی وجہ سے روپے پر دباؤ ہے: ماہرین/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سٹیٹ بینک نے ڈالر کی نئی قیمت جاری کر دی۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 207 روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 210 روپے 10 پیسے تک پہنچ گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عید تعطیلات کے بعد روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ تجارتی خسارے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کی وجہ سے روپے پر دباؤ ہے۔