نادیہ حسین کا نازیبا لباس۔۔ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ۔۔ اداکارہ کا کرارا جواب

Dec 13, 2021 | 19:20:PM
نادیہ حسین، نازیبا لباس، سوشل میڈیا صارفین، تنقید کی زد،
کیپشن: اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نازیبا لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔اداکارہ نے ٹرولرز کو کرارا جواب دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق نادیہ حسین کا شمار پاکستان کی مشہور ترین اداکاراﺅں میں ہوتا ہیں، وہ متعدد ڈراموں اور ٹی وی کمرشلز میں بھی کام کر چکی ہیں۔گزشتہ دنوں نادیہ حسین نے اداکار اور میزبان احسن خان کے شو" ٹائم آﺅٹ ود احسن خان" میں شرکت کی،جہاں سے ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی تو لباس کی وجہ سے انہیں و کافی تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اپنے کمنٹس کے ذریعے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: شازیہ منظور کے گانے پر علیزے شاہ کا زبردست ڈانس۔۔۔آخر میں افسوسناک واقعہ پیش آگیا؟ویڈیو وائرل

پروگرام کے میزبان احسن خان کے ٹرولرز سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے نادیہ حسین نے کہاکہ تمیز سیکھ لیں،ورنہ ان کو ان کے منہ پر ہی جواب ملے گا،نادیہ حسین کا کہناتھا کہ ٹرولرز کو نظرانداز کرتی ہوں ،انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ انہیں جوتے سے بھی جواب دیا جا سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: دسمبر کی چھٹیاں کب دی جائیں؟ حکومت کا نئی تجویز پر غور۔۔۔طلبا کیلئے پریشان کن خبر