پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائرکی گئی۔
درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ایران کے ڈرون حملوں پر عمان کا احتجاج، سفیر کی طلبی