لالہ موسیٰ۔۔لنڈا بازار میں آگ لگنے سے 200 دکانیں جل گئیں۔۔ کروڑوں کا نقصان

Feb 11, 2022 | 10:40:AM
لالہ موسی لنڈا بازار میں آگ لگنے سے کروڑوں کا نقصان
کیپشن: لالہ موسی لنڈا بازار میں آگ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں رات گئے لگنے والی آگ سے 200 دکانیں، 2 گاڑیاں اور ایک رکشہ بھی خاکستر ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ لنڈا بازار میں رات گئے لگنے والی آگ کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے،  9 گاڑیوں اور 20 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں مدد کی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر نے پھر اڑان بھر لی۔۔ کتنے کا ہو گیا؟

رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:سلمان خان اتنی عمر کے باوجود فٹ کیسےہیں؟۔۔ ٹرینر نے راز فاش کردیا