ٹرمپ فیفا صدر کی حمایت میں میدان میں آگئے

Aug 11, 2026 | 14:53:PM
ٹرمپ فیفا صدر کی حمایت میں میدان میں آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیفا کے صدر جانی انفانٹینو کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔

ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جانی انفانٹینو کو فیفا صدارت سے ہٹانا خوفناک غلطی ہوگی۔

 اس لیے فیفا کو جانی انفانٹینو کو ہٹانے پر غور بھی نہیں کرنا چاہیے۔

امریکی صدر نے جانی انفانٹینوکی تعریف کرتے ہوئے مزید کہا کہ جانی انفانٹینو بہترین ہیں۔

 ان کی قیادت میں سب سے کامیاب ورلڈکپ ہوا ہے۔

 ان کے جانے سے ورلڈ کپ دوبارہ اتنا کامیاب یا منافع بخش نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:سارو گنگولی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں