انگلینڈ  کیخلاف ٹیسٹ سیریز  کیلئے  پاکستانی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا

Aug 10, 2026 | 16:47:PM
انگلینڈ  کیخلاف ٹیسٹ سیریز  کیلئے  پاکستانی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی )انگلینڈ  کے خلاف ٹیسٹ سیریز  کے لیے  پاکستانی ٹیم نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے ،قومی ٹیم نے کینٹ کاؤنٹی کلب بیکھم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ 

کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ مشقوں میں حصہ لیا، پاکستان قومی ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا۔

مائیکل اسمتھ نے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کے بعد بیٹنگ کے سیشن میں شرکت کی، پاکستان ٹیسٹ ٹیم کل 12:30 پر کینٹ کاؤنٹی کلب میں پریکٹس شروع کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہبا زشریف کی ایف بی آر اصلاحات پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت