سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا  

Nov 07, 2025 | 19:16:PM
سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) سری لنکا نے دورہ پاکستان کےلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 
چارتھ اسالنکا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے،سکواڈ میں پاتھم نسانکا، ، لاہیرو ادارا، ، کامل مشرا، کوسل مینڈس، سدیرا سمارا وکرما، کامندو مینڈس، جنیت لیانج ، پون رتھنائیکے، وینندو ہسراناگا، مہیش تھیکشنا۔ جیفری وینڈرسے، دشمنتھا چمیرا، اسیتھا فرنینڈو، پرمود مدوشن اور ایشان ملنگا شامل ہیں۔
خیال رہے کہ سری لنکن ٹیم 12 نومبر کو ون ڈے اور ٹرائی نیشن سیریز کیلئے پاکستان پہنچے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛  پنجاب حکومت کا پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے سیریز کیلئے سکیورٹی پلان مکمل