محمد رضوان نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Nov 07, 2021 | 19:21:PM
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
کیپشن: محمد رضوان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی بلے باز اوپنر محمد رضوان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔محمد رضوان نے  کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔محمد رضوان کو یہ ریکارڈ بنانے کیلئے 5 رنز درکارتھے جو انہوں نے سکاٹ لینڈ کے خلاف بنا کر ریکارڈ اپنے نام کیا ۔محمد رضوان  کرس گیل کے 1665 رنز سے آگے نکل گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان کیخلاف ڈیرل میچل کی زبردست فیلڈنگ ، آئی سی سی نے ویڈیو شیئر کردی