عمران خان کی میڈیکل چیک اپ کیلئے شوکت خانم ہسپتال آمد، ٹانگ کا ایکسرے کرایا

Dec 04, 2022 | 23:06:PM
تحریک انصاف، چیئرمین عمران خان، شوکت خانم ہسپتال، زخمی ٹانگ،معائنہ کرایا،
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال میں زخمی ٹانگ کا معائنہ کرایا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان اپنے زخموں کے چیک اپ کیلئے شوکت خانم ہسپتال پہنچے تھے جہاں ان کی ٹانگ کا ایکسرے بھی کیا گیا۔ٹانگ کے چیک اپ کے بعد عمران خان شوکت خانم ہسپتال سے واپس گھر زمان پارک چلے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکار انتقال کر گئے